پنانگ میں بھی دکانیں بند ہونا شروع

پنانگ: غیر ملکیوں کی دکانوں پر سخت ایکشن۔ جارج ٹاؤن میں غیر ملکیوں کی لاتعداد دکانیں بند کر دی گئی۔ متعدد غیر ملکی گرفتار۔
گرفتار ہونے والوں میں اکثریت کے پاس کوئی ویزہ نہیں تھا۔ اور کچھ کنسٹرکشن ویزہ پر دکانیں چلا رہے تھے۔ 
تمام گرفتار غیر ملکیوں کو امیگریشن جیل منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post