ایسے پاکستانی جو دوبئی میں ملازمت یا کاروبار کرتے ہیں۔ اور اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔ جو کرونا وائرس کی وجہ سے لگی سفری پابندیوں کی وجہ سے پاکستان میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں انہیں اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سفارتخانہ متحدہ عرب امارات اسلام آباد نے ہیلپ لائن نمبروں کا اجراء کر دیا ہے۔
رابطہ نمبر یہ ہیں۔
+971600522222
+97123128867
+97123128865
