کوالالمپور: بکت بنتانگ، سنگائی بیسی، جالن تن رزاق سمیت کوالالمپور کے مختلف علاقوں میں ڈی بی کے ایل اور پولیس کا مشترکہ آپریشن،
ایسے تمام کاروبار سیل کیے جا رہے ہیں جو غیر ملکی بغیر لائسنس کے چلا رہے ہیں یا اپنے علاوہ کسی ملائشیئن شہری کے نام پر کاروبار کر رہے ہیں۔